حدثنا يحيى بن يحيى ، وإسحاق بن إبراهيم ، وعمرو الناقد ، عن ابن عيينة ، عن الزهري ، بهذا الإسناد، قال: والنبي صلى الله عليه وسلم يصلي بعرفة.
زہری سے اس سند کے ساتھ بھی روایت ہے اور اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عرفات میں نماز پڑھا رہے تھے۔