كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا حرملة بن يحيى ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني يونس ، عن ابن شهاب ، اخبرني عبيد الله بن عبد الله بن عتبة ، ان عبد الله بن عباس اخبره: " انه اقبل يسير على حمار، ورسول الله صلى الله عليه وسلم، قائم يصلي بمنى في حجة الوداع، يصلي بالناس، قال: فسار الحمار بين يدي بعض الصف، ثم نزل عنه، فصف مع الناس "،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ گدھے پر سوار ہو کر آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں حجتہ الوادع میں کھڑے ہوئے نماز پڑھا رہے تھے تو گدھا صفوں کے سامنے سے ہو کر نکلا پھر وہ اترے اور صف میں شریک ہوئے۔

صحيح مسلم # 1125
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp