وحدثني زهير بن حرب ، ومحمد بن حاتم ، قالا: حدثنا ابن مهدي ، حدثنا شعبة بالإسنادين جميعا مثله، وزاد في حديث الحكم، فجعل الناس ياخذون من فضل وضوئه.
شعبہ ان سندوں سے مذکورہ حدیث کے مثل روایت کرتے ہیں مگر حکم کی حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو سے بچے ہوئے پانی کو لینے کے لیے جلدی کرنے لگے۔