كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثني إسحاق بن منصور ، وعبد بن حميد ، قالا: اخبرنا جعفر بن عون ، اخبرنا ابو عميس ، قال: ح وحدثني القاسم بن زكرياء ، حدثنا حسين بن علي ، عن زائدة ، قال: حدثنا مالك بن مغول كلاهما، عن عون بن ابي جحيفة ، عن ابيه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بنحو حديث سفيان، وعمر بن ابي زائدة، يزيد بعضهم على بعض، وفي حديث مالك بن مغول: فلما كان بالهاجرة، خرج بلال، فنادى بالصلاة.

‏‏‏‏ اس سند سے بھی کچھ کمی بیشی کے ساتھ گزشتہ روایت آئی ہے اور مالک بن مغول کی حدیث میں یہ لفظ ہیں کہ جب دوپہر کا وقت ہوا تو بلال رضی اللہ عنہ نکلے اور نماز کے لئے اذان دی۔

صحيح مسلم # 1121
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp