كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا عبد الله بن يزيد ، اخبرنا حيوة ، عن ابي الاسود محمد بن عبد الرحمن ، عن عروة ، عن عائشة ، " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، سئل في غزوة تبوك، عن سترة المصلي؟ فقال: كمؤخرة الرحل ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا غزوہ تبوک میں نمازی کے سترہ کا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر چاہیئے۔

صحيح مسلم # 1114
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp