كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، وإسحاق بن إبراهيم ، قال إسحاق اخبرنا، وقال ابن نمير: حدثنا عمر بن عبيد الطنافسي ، عن سماك بن حرب ، عن موسى بن طلحة ، عن ابيه ، قال: كنا نصلي والدواب تمر بين ايدينا، فذكرنا ذلك لرسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال مثل مؤخرة الرحل، تكون بين يدي احدكم، ثم لا يضره، ما مر بين يديه "، وقال ابن نمير: فلا يضره من مر بين يديه.

‏‏‏‏ سیدنا موسیٰ بن طلحہ رضی اللہ عنہ نے اپنے باپ سے سنا۔ ہم نماز پڑھتے تھے اور جانور ہمارے سامنے سے نکلا کرتے تھے تو بیان کیا ہم نے اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگرچہ پالان کی پچھلی لکڑی برابر کوئی چیز تمہارے سامنے ہو تو پھر سامنے سے کسی چیز کا جانا ضرر نہیں کرتا۔

صحيح مسلم # 1112
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp