كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن المثنى ، وابن بشار ، قالا: حدثنا محمد بن جعفر ، قال: ح وحدثنيه يحيى بن حبيب ، حدثنا خالد يعني ابن الحارث ، قالا: حدثنا شعبة بهذا الإسناد، وفي حديث ابن جعفر " ولا يتبسط احدكم ذراعيه انبساط الكلب ".

‏‏‏‏ شعبہ اس سند سے بھی بیان کرتے ہیں اور ابن جعفر کی روایت میں صرف یہ لفظ ہیں: اور نہ پھیلائے اپنی کلائیوں کو کتے کے پھیلانے کی طرح۔

صحيح مسلم # 1103
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp