حدثنا عمرو الناقد ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن ابن طاوس ، عن ابيه ، عن ابن عباس : " امر النبي صلى الله عليه وسلم، ان يسجد على سبع، ونهي ان يكفت الشعر والثياب ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا کہ وہ سات اعضاء پر سجدہ کریں اور منع کیا گیا بال اور کپڑوں کو لپیٹنے سے۔