كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثني محمد بن رافع ، حدثنا يحيى بن آدم ، حدثنا مفضل ، عن الاعمش ، عن مسلم بن صبيح ، عن مسروق ، عن عائشة ، قالت: " ما رايت النبي صلى الله عليه وسلم، منذ نزل عليه إذا جاء نصر الله والفتح، يصلي صلاة، إلا دعا، او قال فيها: " سبحانك ربي وبحمدك، اللهم اغفر لي ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب سے سورۂ «إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ» اتری، آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو دعا کرتے اور فرماتے: «سُبْحَانَكَ رَبِّى وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِى» یعنی پاک ہے تو میرے رب، اور شکر ہے تیرا، یا اللہ بخش دے مجھ کو۔

صحيح مسلم # 1087
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp