كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

وحدثني ابو الطاهر ، ويونس بن عبد الاعلى ، قالا: اخبرنا ابن وهب ، اخبرني يحيى بن ايوب ، عن عمارة بن غزية ، عن سمي مولى ابي بكر، عن ابي صالح ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يقول في سجوده: " اللهم اغفر لي ذنبي كله، دقه، وجله، واوله، وآخره، وعلانيته، وسره ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں یہ دعا کرتے: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِى ذَنْبِى كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلاَنِيَتَهُ وَسِرَّهُ» آخر تک یعنی: اے اللہ! بخش دے میرے سب گناہوں کو تھوڑے ہوں یا بہت، اول ہوں یا آخر، چھپے ہوں یا کھلے۔

صحيح مسلم # 1084
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp