كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

وحدثنا هارون بن معروف ، وعمرو بن سواد ، قالا: حدثنا عبد الله بن وهب ، عن عمرو بن الحارث ، عن عمارة بن غزية ، عن سمي مولى ابي بكر، انه سمع ابا صالح ذكوان يحدث، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " اقرب ما يكون العبد من ربه وهو ساجد، فاكثروا الدعاء ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ سجدہ میں اپنے پروردگار سے بہت نزدیک ہوتا ہے تو سجدہ میں بہت دعا کرو۔

صحيح مسلم # 1083
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp