وحدثني، وحدثني، عمرو بن علي ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن ابي بكر بن حفص ، عن عبد الله بن حنين ، عن ابن عباس ، انه قال: " نهيت ان اقرا، وانا راكع "، لا يذكر في الإسناد عليا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مجھے رکوع میں قرآن پڑھنے کی ممانعت ہوئی۔ اس اسناد میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں ہے۔