كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا زهير بن حرب ، وإسحاق ، قالا: اخبرنا ابو عامر العقدي ، حدثنا داود بن قيس ، حدثني إبراهيم بن عبد الله بن حنين ، عن ابيه ، عن ابن عباس ، عن علي ، قال: " نهاني حبي صلى الله عليه وسلم، ان اقرا راكعا، او ساجدا ".

‏‏‏‏ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھ کو میرے محبوب یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع اور سجدہ میں قرآن پڑھنے سے منع کیا۔

صحيح مسلم # 1079
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp