وحدثني ابو بكر بن إسحاق ، اخبرنا ابن ابي مريم ، اخبرنا محمد بن جعفر ، اخبرني زيد بن اسلم ، عن إبراهيم بن عبد الله بن حنين ، عن ابيه ، عن علي بن ابي طالب ، انه قال: " نهاني رسول الله صلى الله عليه وسلم، عن القراءة في الركوع، والسجود، ولا اقول: نهاكم ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع اور سجدہ میں قرآن پڑھنے سے مجھ کو منع کیا تھا اور میں یہ نہیں کہتا کہ تم کو منع کیا۔