حدثنا عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي ، قال: ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا يزيد بن هارونكلاهما، عن شعبة ، بهذا الإسناد، في رواية معاذ: كما ينقى الثوب الابيض من الدرن، وفي رواية يزيد: من الدنس.
شعبہ اس سند سے بیان کرتے ہیں، معاذ کی روایت میں ہے جس طرح سفید کپڑا صاف کیا جاتا ہے میل سے اور یزید کی روایت میں ہے کہ گندگی سے۔