حدثنا محرز بن عون بن ابي عون ، حدثنا خلف بن خليفة الاشجعي ابو احمد ، عن الوليد بن سريع مولى آل عمرو بن حريث، عن عمرو بن حريث ، قال: " صليت خلف النبي صلى الله عليه وسلم الفجر، فسمعته يقرا: فلا اقسم بالخنس الجوار الكنس، وكان لا يحني رجل منا ظهره، حتى يستتم ساجدا ".
عمرو بن حریث سے روایت ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی تو میں نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو «فَلاَ أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ الْجَوَارِ الْكُنَّسِ» (یعنی سورۂ «اذا الشمس کورت») پڑھتے ہوئے۔ اور ہم میں کوئی اپنی پیٹھ نہ جھکاتا جب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم پوری طرح سجدہ میں جاتے۔