كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، وقتيبة بن سعيد ، قال يحيى: اخبرنا، وقال قتيبة حدثنا ابو عوانة ، عن قتادة ، عن انس ، " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان من اخف الناس صلاة في تمام ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ ہلکی اور پوری نماز پڑھتے تھے۔

صحيح مسلم # 1053
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp