كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

وحدثنا خلف بن هشام ، وابو الربيع الزهراني ، قالا: حدثنا حماد بن زيد ، عن عبد العزيز بن صهيب ، عن انس ، " ان النبي صلى الله عليه وسلم، كان يوجز في الصلاة ويتم ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مختصر نماز پڑھتے تھے لیکن پوری (یعنی رکوع، سجود اور سب ارکان اچھی طرح ادا کرتے تھے)۔

صحيح مسلم # 1052
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp