وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا المغيرة وهو ابن عبد الرحمن الحزامي ، عن ابي الزناد ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا ام احدكم الناس، فليخفف، فإن فيهم، الصغير، والكبير، والضعيف، والمريض، فإذا صلى وحده، فليصل كيف شاء ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی تم میں سے نماز پڑھائے تو ہلکی نماز پڑھے اس لئے کہ جماعت میں بچے، بوڑھے، ناتواں اور بیمار ہوتے ہیں۔ اور جب اکیلے نماز پڑھے تو جس طرح جی چاہے پڑھے۔“