كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا مسعر ، عن عدي بن ثابت ، قال: سمعت البراء بن عازب ، قال: " سمعت النبي صلى الله عليه وسلم قرا في العشاء ب: التين والزيتون، فما سمعت احدا احسن صوتا منه ".

‏‏‏‏ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے سنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں سورہ «وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» پڑھی۔ میں نے ایسا خوش الحان کسی کو نہیں پایا۔

صحيح مسلم # 1039
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp