كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث ، عن يحيى وهو ابن سعيد عن عدي بن ثابت ، عن البراء بن عازب ، انه قال: " صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم العشاء، فقرا ب التين والزيتون ".

‏‏‏‏ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اس میں) سورہ «وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» پڑھی۔

صحيح مسلم # 1038
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp