حدثنا يحيى بن يحيى ، قال: قرات على مالك ، عن ابن شهاب ، عن محمد بن جبير بن مطعم ، عن ابيه ، قال: " سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقرا ب الطور، في المغرب "،
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سورہَ طور کو مغرب کی نماز میں سنا۔