كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو داود الطيالسي ، عن شعبة ، عن سماك ، عن جابر بن سمرة ، " ان النبي صلى الله عليه وسلم، كان يقرا في الظهر ب سبح اسم ربك الاعلى سورة الاعلى آية 1، وفي الصبح باطول من ذلك ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں «بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» پڑھتے تھے اور فجر کی نماز میں اس سے لمبی سورتیں پڑھتے تھے۔

صحيح مسلم # 1030
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp