وحدثنا ابو كريب ، حدثنا ابن بشر ، عن مسعر ، عن عبد الملك ، عن جابر بن سمرة ، بمعنى حديثهم، وزاد فقال: تعلمني الاعراب بالصلاة.
اس سند سے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مذکورہ حدیثوں کی مانند آئی ہے مگر اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ دیہاتی مجھے نماز سکھاتے ہیں؟