وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الله بن إدريس ، عن داود ، عن الشعبي ، عن علقمة ، عن عبد الله ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، إلى قوله: وآثار نيرانهم، ولم يذكر ما بعده.
اس سند سے عبداللہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں اس جملہ تک ان کے انگاروں کے نشان اور اس کے بعد والے الفاظ ذکر نہیں کیے۔