كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا يحيى بن زكرياء ، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عائشة ، " في قوله عز وجل: ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها سورة الإسراء آية 110، قالت: انزل هذا في الدعاء،

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ حکم الہٰی «وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا» دعا کے بارے میں نازل ہوا ہے۔ (یعنی دعا نہ بہت زور سے مانگئیے نہ بہت آہستہ)۔

صحيح مسلم # 1002
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp