كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى : اخبرنا حماد بن زيد ، وقال يحيى ايضا: اخبرنا هشيم كلاهما، عن عبد العزيز بن صهيب ، عن انس ، في حديث حماد، " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل الخلاء، وفي حديث هشيم، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان إذا دخل الكنيف، قال: اللهم إني اعوذ بك من الخبث والخبائث ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ میں جاتے تو فرماتے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ» یعنی پناہ مانگتا ہوں میں تیری شیطانوں اور شیطاننیوں سے یا پلیدی اور نجاستوں سے یا شیاطین اور معاصی سے۔ ایک روایت میں ہے کہ جب آپ «كنيف» میں جاتے یعنی پائخانہ کی مقررہ جگہ۔

صحيح مسلم # 831
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp