كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عمرو ، عن سعيد بن الحويرث ، سمعت ابن عباس ، يقول: " كنا عند النبي صلى الله عليه وسلم، فجاء من الغائط، واتي بطعام، فقيل له: الا توضا؟ فقال: لم ااصلي، فاتوضا؟ ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پاخانہ سے نکلے۔ کھانا لایا گیا۔ لوگوں نے عرض کیا آپ وضو نہیں کرتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیوں کیا نماز پڑھنا ہے جو وضو کروں۔

صحيح مسلم # 828
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp