كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا سليمان بن بلال ، عن زيد بن اسلم ، ان عبد الرحمن بن وعلة اخبره، عن عبد الله بن عباس ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " إذا دبغ الإهاب، فقد طهر "،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: جب کھال پر دباغت ہو گئی تو وہ پاک ہے۔

صحيح مسلم # 812
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp