كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

حدثنا احمد بن عثمان النوفلي ، حدثنا ابو عاصم ، حدثنا ابن جريج ، اخبرني عمرو بن دينار ، اخبرني عطاء منذ حين، قال: اخبرني ابن عباس ، ان ميمونة اخبرته، " ان داجنة، كانت لبعض نساء رسول الله صلى الله عليه وسلم، فماتت، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: الا اخذتم إهابها، فاستمتعتم به؟ ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیده میمونہ رضی اللہ عنہا نے اس سے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بی بی کے گھر میں ایک جانور پلا تھا وہ مر گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے اس کی کھال کیوں نہ لی اس کو کام میں لاتے۔

صحيح مسلم # 810
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp