كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثنا يحيى بن يحيى ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، وابن ابي عمر جميعا، عن ابن عيينة ، قال يحيى، اخبرنا سفيان بن عيينة، عن الزهري ، عن عبيد الله بن عبد الله ، عن ابن عباس ، قال: " تصدق على مولاة لميمونة بشاة، فماتت، فمر بها رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: هلا اخذتم إهابها، فدبغتموه، فانتفعتم به؟ فقالوا: إنها ميتة، فقال: إنما حرم اكلها "، قال ابو بكر، وابن ابي عمر، في حديثهما، عن ميمونة رضي الله عنها.

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیده میمونہ رضی اللہ عنہا کی لونڈی کو کسی نے ایک بکری صدقہ میں دی وہ مر گئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پڑا ہوا دیکھا تو فرمایا: تم نے اس کی کھال کیوں نہ لی۔ دباغت کر کے کام میں لاتے۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! وہ مردار تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردار کا صرف کھانا حرام ہے۔

صحيح مسلم # 806
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp