كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

قال قال عمرو ، وحدثني بكير بن الاشج ، عن كريب مولى ابن عباس، عن ميمونة زوج النبي صلى الله عليه وسلم، " ان النبي صلى الله عليه وسلم، اكل عندها كتفا، ثم صلى، ولم يتوضا "،

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے پاس دست کا گوشت کھایا پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

صحيح مسلم # 795
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp