كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثنا زهير بن حرب ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن هشام بن عروة ، اخبرني وهب بن كيسان ، عن محمد بن عمرو بن عطاء ، عن ابن عباس . ح وحدثني الزهري ، عن علي بن عبد الله بن عباس ، عن ابن عباس . ح وحدثني محمد بن علي ، عن ابيه ، عن ابن عباس ، " ان النبي صلى الله عليه وسلم اكل عرقا، او لحما، ثم صلى، ولم يتوضا، ولم يمس ماء ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہڈی پر لگا ہوا گوشت یا گوشت کھایا پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا یا پانی نہیں چھوا۔

صحيح مسلم # 791
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp