كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، حدثنا مالك ، عن زيد بن اسلم ، عن عطاء بن يسار ، عن ابن عباس ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " اكل كتف شاة، ثم صلى، ولم يتوضا ".

‏‏‏‏ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کے دست کا گوشت کھایا پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

صحيح مسلم # 790
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp