كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثنا عبد الملك بن شعيب بن الليث ، قال: حدثني ابي ، عن جدي ، حدثني عقيل بن خالد ، قال: قال ابن شهاب : اخبرني عبد الملك بن ابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام ، ان خارجة بن زيد الانصاري اخبره، ان اباه زيد بن ثابت ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " الوضوء مما مست النار ".

‏‏‏‏ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: وضو لازم آتا ہے اس کھانے سے جو آگ سے پکا ہو۔

صحيح مسلم # 787
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp