كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، وعبد بن حميد ، قالا: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث . ح وحدثنا عبد الوارث بن عبد الصمد واللفظ له، حدثني ابي ، عن جدي ، عن الحسين بن ذكوان ، عن يحيى بن ابي كثير ، اخبرني ابو سلمة ، ان عطاء بن يسار اخبره، ان زيد بن خالد الجهني اخبره، " انه سال عثمان بن عفان، قال: قلت: ارايت إذا جامع الرجل امراته، ولم يمن؟ قال عثمان : " يتوضا كما يتوضا للصلاة ويغسل ذكره "، قال عثمان: سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم.

‏‏‏‏ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے پوچھا: اگر کوئی شخص اپنی بی بی سے صحبت کرے اور منی نہ نکلے؟ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا: وہ وضو کرے جیسے نماز کے لئے وضو کرتا ہے اور ذکر کو دھو ڈالے۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا: یہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔

صحيح مسلم # 781
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp