كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

حدثنا ابو الربيع الزهراني ، حدثنا حماد ، حدثنا هشام بن عروة . ح وحدثنا ابو كريب محمد بن العلاء واللفظ له، حدثنا ابو معاوية ، حدثنا هشام ، عن ابيه ، عن ابي ايوب ، عن ابي بن كعب ، قال: " سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم، عن الرجل يصيب من المراة، ثم يكسل، فقال: يغسل ما اصابه من المراة، ثم يتوضا، ويصلي ".

‏‏‏‏ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اگر کوئی مرد اپنی عورت سے جماع کرے، پھر انزال سے پہلے اٹھ کھڑا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دھو ڈالے اس کو جو لگا عورت سے (یعنی ذکر کی رطوبت وغیرہ کو جو فرج سے لگ گئی ہو) پھر وضو کرے اور نماز پڑھے۔

صحيح مسلم # 779
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp