كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثناه ابو كريب ، حدثنا ابو اسامة ، عن الوليد بن كثير ، عن سعيد بن ابي هند ، بهذا الإسناد، وقال: فسترته ابنته فاطمة بثوبه، فلما اغتسل اخذه فالتحف به، ثم قام فصلى ثمان سجدات، وذلك ضحى.

‏‏‏‏ دوسری سند سے یہ الفاظ مروی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کپڑے کے ساتھ پردہ کر رکھا تھا جب آپ نے غسل کر لیا تو اسی کپڑے کو لے کر لپیٹ لیا اور آٹھ رکعتیں چاشت کی ادا کیں۔

صحيح مسلم # 766
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp