كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثني ابو عمران محمد بن جعفر بن زياد ، اخبرنا إبراهيم يعنى ابن سعد ، عن ابن شهاب ، عن عمرة بنت عبد الرحمن ، عن عائشة ، قالت: جاءت ام حبيبة بنت جحش إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكانت استحيضت سبع سنين، بمثل حديث عمرو بن الحارث إلى قوله، تعلو حمرة الدم الماء، ولم يذكر ما بعده.

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ام حبیبہ بنت حجش رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، ان کو سات سال سے استحاضہ کا مرض تھا، باقی حدیث عمرو بن حارث کی حدیث کی طرح ہے اس قول تک کہ خون کی سرخی پانی پر غالب آ جاتی اور اس کے بعد کا ذکر نہیں۔

صحيح مسلم # 757
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp