كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثني احمد بن سعيد الدارمي ، حدثنا حبان ، حدثنا وهيب ، حدثنا منصور ، عن امه ، عن عائشة ، " ان امراة، سالت النبي صلى الله عليه وسلم، كيف اغتسل عند الطهر؟ فقال: خذي فرصة ممسكة، فتوضئي بها "، ثم ذكر نحو حديث سفيان.

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں:ایک عورت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میں حیض کا غسل کس طرح کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خوشبودار روئی لے کر پاکیزگی حاصل کرو۔

صحيح مسلم # 749
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp