كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

(حديث مرفوع) حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وإسحاق بن إبراهيم ، وابن ابي عمر ، وعمرو الناقد ، كلهم عن ابن عيينة ، قال إسحاق، اخبرنا سفيان، عن ايوب بن موسى ، عن سعيد بن ابي سعيد المقبري ، عن عبد الله بن رافع مولى ام سلمة، عن ام سلمة ، قالت: قلت: " يا رسول الله، إني امراة اشد ضفر راسي، فانقضه لغسل الجنابة؟ قال: لا، إنما يكفيك ان تحثي على راسك ثلاث حثيات، ثم تفيضين عليك الماء فتطهرين "،

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، میں نے کہا: یا رسول اللہ! میں اپنے سر پر چوٹی باندھتی ہوں، کیا جنابت کے غسل کی لئے اس کو کھولوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں تجھ کو کافی ہے سر پر تین چلو بھر کر ڈالنا پھر سارے بدن پر پانی بہانا تو پاک ہو جائے گی۔

صحيح مسلم # 744
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp