كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، وابو بكر بن ابي شيبة جميعا، عن ابن عيينة ، قال قتيبة، حدثنا سفيان، عن عمرو ، عن ابي الشعثاء ، عن ابن عباس ، قال: اخبرتني ميمونة ، " انها كانت تغتسل هي والنبي صلى الله عليه وسلم، في إناء واحد ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غسل کرتے تھے ایک برتن سے۔

صحيح مسلم # 733
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp