كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا حفص بن غياث . ح وحدثنا ابو كريب ، اخبرنا ابن ابي زائدة . ح وحدثني عمرو الناقد ، وابن نمير قالا: حدثنا مروان بن معاوية الفزاري كلهم، عن عاصم ، عن ابي المتوكل ، عن ابي سعيد الخدري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا اتى احدكم اهله، ثم اراد ان يعود، فليتوضا "، زاد ابو بكر في حديثه بينهما وضوءا، وقال: ثم اراد ان يعاود.

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بی بی سے صحبت کرے پھر دوبارہ کرنا چاہے تو وضو کر لے پھر کرے۔

صحيح مسلم # 707
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp