كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثني محمد بن ابي بكر المقدمي ، وزهير بن حرب ، قالا: حدثنا يحيى وهو ابن سعيد ، عن عبيد الله . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة، وابن نمير واللفظ لهما، قال ابن نمير : حدثنا ابي ، وقال ابو بكر ، حدثنا ابو اسامة ، قالا: حدثنا عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر ، ان عمر ، قال: " يا رسول الله، ايرقد احدنا وهو جنب؟ قال: نعم، إذا توضا ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ! اگر ہم میں سے کوئی سونا چاہے اور وہ جنبی ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضو کرے۔ پھر سو سکتا ہے۔

صحيح مسلم # 702
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp