كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

وحدثنا يحيى بن حبيب الحارثي ، حدثنا خالد يعني ابن الحارث ، حدثنا شعبة ، اخبرني سليمان ، قال: سمعت منذرا ، عن محمد بن علي ، عن علي ، انه قال: استحييت ان اسال النبي صلى الله عليه وسلم عن المذي، من اجل فاطمة، فامرت المقداد، فساله، فقال: " منه الوضوء ".

‏‏‏‏ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھے شرم آئی مذی کا مسئلہ پوچھتے ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بوجہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے۔ میں نے سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ سے کہا: انہوں نے پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مذی نکلنے سے وضو لازم آتا ہے (غسل ضروری نہیں)۔

صحيح مسلم # 696
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp