كِتَاب الْحَيْضِ حیض کے احکام و مسائل

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع ، وابو معاوية ، وهشيم ، عن الاعمش ، عن منذر بن يعلى ويكنى ابا يعلى ، عن ابن الحنفية ، عن علي ، قال: كنت رجلا مذاء، وكنت استحيي ان اسال النبي صلى الله عليه وسلم لمكان ابنته، فامرت المقداد بن الاسود فساله، فقال: " يغسل ذكره، ويتوضا ".

‏‏‏‏ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میری مذی بہت نکلا کرتی تھی۔ میں نے شرم کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے میں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی میرے نکاح میں تھیں۔ میں نے سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے کہا: انہوں نے پوچھا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ذکر کو دھو ڈالے اور وضو کرے۔

صحيح مسلم # 695
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp