حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا خالد بن عبد الله ، عن الشيباني ، عن عبد الله بن شداد ، عن ميمونة ، قالت: " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يباشر نساءه فوق الإزار وهن حيض ".
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی عورتوں سے مباشرت کرتے تھے ازار کے اوپر اور وہ حائضہ ہوتیں۔