كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى بن سعيد القطان ، عن يحيى بن سعيد الانصاري . ح وحدثنا يحيى بن يحيى ، وقتيبة بن سعيد جميعا، عن الدراوردي ، قال يحيى بن يحيى: اخبرنا عبد العزيز بن محمد المدني، عن يحيى بن سعيد ، انه سمع انس بن مالك ، يذكر: ان اعرابيا، قام إلى ناحية في المسجد، فبال فيها فصاح به الناس، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " دعوه "، فلما فرغ، امر رسول الله صلى الله عليه وسلم بذنوب فصب على بوله.

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ذکر کرتے تھے کہ ایک دیہاتی مسجد کے کونے میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے لگا لوگ چلائے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوڑ دو اس کو۔ جب وہ پیشاب کر چکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم کیا تو ایک ڈول پانی کا اس کے پیشاب پر ڈالا گیا۔

صحيح مسلم # 660
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp