كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثني زهير بن حرب ، حدثنا جرير ، عن هشام ، عن ابن سيرين ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا يبولن احدكم في الماء الدائم، ثم يغتسل منه ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی تم میں سے تھمے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے اور یہ بھی نہ کرے کہ پیشاب کر کے پھر اس میں غسل کرے۔

صحيح مسلم # 656
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp