وحدثني علي بن حجر السعدي ، حدثنا علي بن مسهر ، اخبرنا الاعمش ، عن ابي رزين وابي صالح ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا ولغ الكلب في إناء احدكم، فليرقه، ثم ليغسله سبع مرار ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کتا منہ ڈال کر پئے تم میں سے کسی کے برتن میں تو بہا دے اس کو پھر سات بار دھو دے۔“